کشتیِ نوحؑ کے ناخدا

امت کی دیواروں کو کس چیز کا خوف جب تجھ جیسا پشت پناہ ہو
بحر کی موجوں کا کیا خوف جب وہ موجود ہو

یہ نوح، امامِ زمانؑ ہیں۔۔۔دریا میں طوفان، سختی اور مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے، لیکن جب (کشتی کا) ناخدا، خدا کا منتخب بندہ ہو، معصوم ہو (تو) کسی چیز کا کوئی خوف نہیں ہوتا ہے۔۔۔اِس کشتی کے ناخدا حضرت بقیتہ اللہ ارواحنافداہ کی خدمت میں عرض کرتے ہیں (کہ) اپنے ملک کو نجات کے ساحل تک پہنچا دیں اور ایران کی مؤمن عوام کی حمایت و مدد فرمائیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
20مارچ2020
18ستمبر