یہ جو ہم دیکھ رہے ہیں کہ انسانی حقوق کے دفاع کرنے والے برائے نام ادارے، کشمیر میں بہیمانہ طریقے سے دسیوں مسلمانوں کے قتل عام کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھتے ہیں، پھر بھی (اُس کے خلاف) زبان نہیں کھولتے، اِس کی وجہ یہی ہے کہ وہاں کے لوگ مسلمان ہیں۔ (اُن اداروں کی نظر میں) انسانی حقوق اچھے تو ہیں، لیکن مسلمانوں کے لیے نہیں!
ولیِ امرِ مسلمین ِجہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
23 مئی 1990