کشمیری مسلمان اور اُمت مسلمہ

تمام دُنیا کے مسلمانوں کو چاہیئے کہ اِس مسلمان اکثریتی علاقے (کشمیر)کو فراموش نہ کریں اور اپنے اسلامی بھائیوں کو ہندوستان کے دباؤ سے نجات دلائیں کیونکہ اِس معاملے میں غیر جانبداری خدا کے سامنے بہت سخت جواب دہی کا سبب ہے ۔

آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی
19اگست2019

#پوسٹر #ایت_اللہ_مکارم_شیرازی #ہندوستان #کشمیر #مسلمان #امت #مسلمہ