اگر وہ ہماری ہڈیوں کے جوڑ جوڑ کو جدا کر دیں، اگر وہ ہمارے سروں کو دار پر لٹکا دیں، اگر وہ ہمیں آگ کے شعلوں میں زندہ زندہ جلا دیں، اگر وہ ہماری بیوی اور بچوں اور ہماری جانوں کو ہماری آنکھوں کے سامنے اسیر کرلیں اور لوٹ مار کریں، [اس کے باوجود] ہم کبھی بھی کفر اور شرک کے امان نامے پر دستخط نہیں کریں گے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
20 جولائی 1988