(یہ صیہونی) بچوں کو ماؤں کی گود میں، بیماروں کو ہسپتالوں میں قتل کر رہے ہیں، اسلامی مزاحمت اور مجاہدین پر انکا زور نہیں چل رہا، اسی وجہ سے یہ خاندانوں، بچوں، مظلوموں، بوڑھوں کی جان کے درپے ہو گئے ہیں۔ تقریباً تیس ہزار بے دفاع افراد کو ان چھ ماہ میں ان (صیہونیوں) نے قتل کیا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
10 اپریل 2024
متعلقہ تصاویر
- امریکہ کی یونیورسٹیوں میں فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے طلباء کے نام ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خط کا تصویری مجموعہ