پوری دنیا میں انسانیت صیہونیوں کے مظالم کے خلاف سراپا اجتجاج ہے۔ ایک جانب جہاں عالم اسلام میں لوگ صیہونی حکومت کے مخالف ہیں وہیں پر بہت سے ممالک اور حکومتوں کا کردار مختلف ہے۔ وہ کون کون سے مسلمان ممالک ہیں جو انرجی، تیل اور دیگر سامان اسرائیل کو فراہم کر رہے ہیں؟ کون کون سے ممالک اسرائیلی معاشرے کی زندگی کو چلانے کےلیے ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کر رہے ہیں؟ کون کون سے مسلمان ممالک کے وسائل غاصب صہیونی ریاست کی بقاء کا سامان مہیا کر رہے ہیں؟ ان اہم سوالات کے جوابات اعداد و شمار کے ہمراہ اس انفو گرافکس میں ملاحضہ فرمائیں