ہمارا موقف حسینی ہی رہے گا
ہم اپنے زمانے کے شمر سے کہتے ہیں کہ آو ہمیں آزمائش گاہوں میں قتل کرو، سڑکوں کو کار بم دھماکوں سے بھر دو، ہمیں موکبوں و امام بارگاہوں میں دھماکوں سے اڑادو لیکن ہم کبھی بھی میدان نہیں چھوڑیں گے، کبھی بھی اگلے محاذوں کو ترک نہیں کریں گے اور ہمارا موقف وہی حسینی موقف ہی رہےگا۔
ہاشم الحیدری
4 نومبر 2014