ہمارے مکتب میں شکست کا تصور نہیں!

اگرچه اولیائے حق میں سے بہت سارے مغلوب ہوئے لیکن مکتب محفوط رہا، سید الشہداء (امام حسین علیہ السلام) اپنے تمام اصحاب اور عزیزوں کے ہمراہ شہید کردیے گئے لیکن اپنے مکتب کو آگے بڑھایا، مکتب میں شکست نہیں تھی (بلکہ) آگے بڑھنا تھا یعنی بنی امیہ کو تا ابد شکست دی۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
3 جولائی، 1979