ہم سب کو یہ معلوم ہے کہ جن بزرگ ہستیوں نے پاکستان کو بنایا یا پاکستان کے تصور کو پیش کیا؛ ان کا مقصد یہ تھا کہ سب زبان سے بالا تر ہو کر ایک ملک کے اندر بھائی بھائی جیسے رہیں۔ اُنکی جان، اُنکا مال، اُنکی عزت، اُنکی ناموس سب محفوظ رہے۔
شہید عارف حسین الحسینیؒ
قرآن و سنت کانفرنس، ڈیرہ اسماعیل خان
17 جون 1988