ہمیں مسلمان حکومتوں کے ساتھ اختلاف کا کوئی شوق نہیں، ہم وحدت کے قائل ہیں۔ ہم چاہتے ہی وحدت ہیں۔ یہ دن، ہفتۂ وحدت کے دن ہیں۔ ہفتۂ وحدت کا اعلان ہمارے عظیم امام (خمینیؒ)نے کیا تھا، اسلامی فرقوں کےدرمیان وحدت۔
(ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّہ )
6 دسمبر2017