یمن کے بارے میں سوال ہوگا

اے عالمو!، خطیبو!، شاعرو!، نوحہ خوانو! اور پڑھے لکھے لوگو…!
یمن میں (امریکی-اسرائیلی-سعودی اتحاد کے زیرِ سایہ) ہونے والے عظیم جرم کے ارتکاب کرنے کے بارے میں، قیامت کے دن جب اللہ ہم سے پوچھے گا کہ تم لوگوں نے اس کے مقابلے میں کیا کِیا؟ ایسے میں ہم اللہ کو کیا جواب دیں گے؟ کیونکہ یمن میں تو ہر روز ایک کربلا رونما ہو رہی ہے۔

سید ہاشم الحیدری
شبِ عاشور 1442 ھ ۔ ق