یوم القدس؛ اسلام اور رسول اکرمؐ کا دن

میں قدس کے دِن کو اسلام اور رسول اکرمؐ کا دن سمجھتا ہوں، یہ ایک ایسا دِن ہے جس میں ہمیں اپنی تمام طاقتوں اور صلاحیتوں کواکٹھا کرنا چاہئے۔ دشمن نے جِس گوشہ نشینی میں ہمیں دھکیل دیا ہے اُس سے باہر نکلیں اور پوری طاقت و قوّت سےاغیار کے مقابل کھڑے ہو جائیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفه امام؛ ج 9، ص: 278