یہ آنسو ہمیں وفادار بناتے ہیں!

یہ ہمدردی اور آنسو بہانا، ہمارے اور سید الشہداء امام حسینؑ اور ان کے مقاصد کے درمیان ایک قلبی تعلق پیدا کرتے ہیں تاکہ اس کے نتیجے میں ہم بھی اس سے ملتے جلتے حالات میں ایثارو فداکاری کے لیے تیار اور آمادہ ہوں۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
30 نومبر 2010