Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
امام حسینؑ کی کربلا اور اُن کے جدّ مُطَہّر حضرت محمدؐ بن عبداللہ کی بعثت قابل تشبیه و مقایسہ ہے اور وہ ایسے کہ جس طرح بعثت میں پیغمبرؐ نےتنہا سب کا مقابلہ کیا ویسے ہی امام حسین ؑ نے کربلا میں (تنہا) سب کا مقابلہ کیا۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای 14دسمبر1996