Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
امام صادقؑ کا ہم آپؑ سےمنصوب شدہ افراد کے لئے سب سے پہلا درس یہ ہے کہ تھکاوٹ قبول نہ کرنے والے مبارزے اور جہدمسلسل کا ہونا ضروری ہے اور یہی جہدمسلسل تھی کہ جس نے آپؑ کے تفکر کی مقدّس شمع کوآج تک اس دُنیا میں روشن رکھا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای 10جون1988