یہ وہ امامؑ ہیں جن کے حامی (یعنی) شیعوں نے اور مخالفین (یعنی) آپؑ کی (امامت) نہ ماننے والوں نے بھی آپؑ کے فضل، علم ، تقویٰ، پاکیزگی اور عصمت کی گواہی دی ہے اور دشمنوں کے مقابلے میں سب نے اُن کی بہادری کا، اور سختیوں کے سامنے اُن کے صبروضبط کا (اعتراف کیاہے)۔
یہ عظیم انسان، یہ جلیل القدر شخصیت (وہ ہیں) جن کی عمر شہادت کے موقع پر صرف 28 سال تھی۔
ولی امر مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
2 جنوری 2012