یہ(امریکہ اور آلِ سعود) ان سیاسی اہداف کو حماقت کے ساتھ حاصل کرنا چاہتے ہیں، ہمارے لئے یمن کے حوادث دردناک ہیں اور (اسی طرح) بہت سے عالم اسلام کے حوادث؛ پاکستان اور افغانستان اور اس جیسے بہت سے حوادث ہیں کہ واقعاً غم انگیز ہیں، عالم اسلام کو چاہئیے کہ بیداری اور بصیرت کے ساتھ اِن کا مداوا کرے۔
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
17اگست2015